وضاحتی اشاریہ: سرزمین عرب کے انبیاءے کرام ،حضرت ہوداورحضرت صالح علیہما السلام کی دعوت ۔قوم عاد پر آندھی کاعذاب ،مارچ ۱۹۸۱ء میں نورنگ منڈی ضلع شیخوپورہ میں قوم عادکے عذاب کی ایک ہلکی سی جھلک ،قوم ثمودپر زلزلے ،فرشتے کی چیخ اوربجلی کے کڑکے کاعذاب ۔عرب باءدہ کسے کہتے ہیں۔