"Golden Jubliee, Khatm e Nabuwwat"
Darsequran.com Podcast
Mehman: Mufti Khalid Mehmood (Director, Iqra Rauzatul Atfal Trust) Mezban: Molana Anwar Ghazi
"گولڈن جوبلی، ختم نبوت"
درس قرآن ڈاٹ کام پوڈکاسٹ
مہمان: مفتی خالد محمود (ڈائریکٹر، اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ)
میزبان: مولانا انورغازی (معروف کالم نویس)
------------------------------------------------------------------------------- #khatm_e_nabuwat #khatmenubuwat #darsequran1 عقیدہ ختم نبوت کیا ہے؟ عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت مسئلہ ختم نبوت کی حساسیت 1974 کی تحریک ختم نبوت کا پس منظر۔ قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دلوانے میں ذولفقار علی بھٹو کا کردار تحریک ختم نبوت کے شہداء نئی جنریشن تحفظ ختم نبوت کے لئے کیا کچھ کرے؟؟ ---------------------------------------------------------------------------------- گولڈن جوبلی ،تحفط ختم نبوت کانفرنس لاہور۔پاکستان میں تحفظ ختم نبوت کے آئینی فیصلے کے 50سال۔ اس موقع پر درس قرآن ڈاٹ کام نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے بزرگ راہنماء اور اقراء روضۃ الاطفال کے بانی اور ڈائریکٹر مفتی خالد محمود صاحب کے ساتھ اسپیشل اور طویل پوڈ کاسٹ ریکارڈ کیا ہے۔اس میں انہوں مسئلہ ختم نبوت اور تحریکات ختم نبوت کو بڑے مدلل اور خوبصورت انداز میں بیان کیا ۔نوجوانوں کے لئے خاصے کی چیز ہے۔ضرور ملاحظہ کیجئے اور اپنا ایمان تازہ کیجیے ۔
Share